اولاد کو والدین کی قربانیوں کا شعور دیر سے آتا ہے :فضیلہ قاضی

اولاد کو والدین کی قربانیوں کا  شعور دیر سے آتا ہے :فضیلہ قاضی

کراچی (آئی این پی)سینئر اداکارہ فضیلہ قاضی نے کہا کہ ماں باپ کا رتبہ اور ان کی محبت بے مثال ہوتی ہے۔۔

 ، مگر بدقسمتی سے اولاد کو اس کا شعور اکثر دیر سے حاصل ہوتا ہے ۔ ایک پروگرام میں فضیلہ قاضی نے کہا کہ یہ سوال ہی غلط ہے کہ کیا اولاد بڑھاپے کا سہارا ہوتی ہے یا نہیں، کیونکہ یہ تو اللہ کا بنایا ہوا قانون ہے اور کوئی بھی اس سے الگ نہیں ہوسکتا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ماں باپ کا رتبہ اور ان کی محبت بے مثال ہوتی ہے ، مگر بدقسمتی سے اولاد کو اس کا شعور اکثر دیر سے حاصل ہوتا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں