اوور سائز شرٹ پہننے پر کترینہ کیف کے حاملہ ہونے کی افواہیں

اوور سائز شرٹ پہننے پر کترینہ  کیف کے حاملہ ہونے کی افواہیں

ممبئی (شوبزڈیسک ) اوور سائز شرٹ پہننے پر کترینہ کیف سے متعلق افواہیں پھر سے زور پکڑنے لگی ہیں کہ وہ حاملہ ہیں۔۔

بھارتی میڈیا کے مطابق کترینہ کیف اور ان کے شوہر وکی کوشل کو حال ہی میں بھارتی شہر علی باغ کے لیے روانہ ہوتے ہوئے دیکھا گیا۔اس حوالے سے بتایا جارہا ہے کہ یہ جوڑا چھٹیوں کی غرض سے علی باغ جارہا ہے ، ان کی روانگی کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد سے اداکارہ کترینہ کیف کو ایک مرتبہ افواہوں نے گھیر لیا ہے کہ وہ حاملہ ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں