سلمان خان کے باڈی گارڈ بھی اداکار کے نقشِ قدم پر چل پڑے

سلمان خان کے باڈی گارڈ بھی  اداکار کے نقشِ قدم پر چل پڑے

ممبئی (شوبزڈیسک )بالی ووڈ سُپر سٹار سلمان خان کے باڈی گارڈ شیرا بھی اداکار کے نقشِ قدم پر چل پڑے چلنے لگے ۔۔

بھارتی میڈیا کے مطابق شیرا نامی شخص 1995 سے سلمان خان کا باڈی گارڈ ہے اورسلمان خان کے ساتھ شوٹنگ کے علاوہ بیرونِ ملک بھی سفر کرتا ہے اور اب اِس نے اداکاری بھی شروع کردی۔ شیرا نے ایک ایڈورٹائز کے ذریعے ایکٹنگ ڈیبیو کرلیا۔ انہوں نے ایک ایپ کے اشتہار میں کام کیا جس نے لوگوں کی توجہ بھی حاصل کرلی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں