دعاؤں اور محبت کا شکریہ مگر میں حاملہ نہیں :عروہ حسین

 دعاؤں اور محبت کا شکریہ مگر  میں حاملہ نہیں :عروہ حسین

لاہور(شوبزڈیسک )معروف اداکارہ عروہ حسین نے اپنے دوسرے حمل کی افواہوں پر خاموشی توڑتے ہوئے ان کی واضح تردید کی ہے ۔

عروہ نے انسٹاگرام سٹوری پر ان خبروں کا جواب دیتے ہوئے ایک پوسٹ کا اسکرین شاٹ شیئر کیا اور لکھا کہ دعاؤں اور محبت کا شکریہ، مگر میں حاملہ نہیں ہوں، وائرل ویڈیوز میں زاویے اور ایڈیٹنگ کی مہارت نے ایسا گمان پیدا کیا، جسے دیکھ کر ان کے قریبی دوست اور گھر والے بھی مسکرا دیئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں