حبا بخاری مداح کی جانب سے شادی سے متعلق سوال پوچھنے پر حیران

حبا بخاری مداح کی جانب سے شادی  سے متعلق سوال پوچھنے پر حیران

لاہور(شوبز ڈیسک)اداکارہ حبا بخاری مداح کی جانب سے شادی سے متعلق سوال پوچھنے پر حیران رہ گئیں جب کہ شوہر سے متعلق سوال پر بھی کوئی جواب نہ دیا۔

حبا بخاری نے حال ہی میں انسٹاگرام پر مداحوں کے سوالوں کے جوابات دئیے ، حبا بخاری اس وقت حیران رہ گئیں، جب ایک مداح نے ان سے شادی سے متعلق پوچھا کہ کیا ان کی شادی ہو چکی ہے ؟اداکارہ نے مداح کو جواب دینے کے بجائے حیرانگی سے ‘ارے ’ لکھا اور ساتھ ہی اپنی تصویر بھی شیئر کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں