مایا خان کی وائرل ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی شدید تنقید
لاہور(شوبزڈیسک )معروف اداکارہ اور ٹی وی میزبان مایا خان مایا خان نے انکشاف کیا کہ زائد وزن کے باعث انہیں طویل عرصے تک تنقید۔۔
، تضحیک اور فیشن انڈسٹری سے دوری کا سامنا کرنا پڑا۔مایا کے بیانات پر انٹرنیٹ کئی صارفین نے ان پر منافقت کا الزام عائد کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ ماضی میں وہ خود دوسروں کی جسمانی ساخت پر طنز کیا کرتی تھیں۔ ایک صارف نے لکھا، ‘‘یہ وہی مایا خان ہیں جو مارننگ شوز میں دوسروں کا مذاق اڑاتی تھیں۔