معرکہ حق یومِ آزادی پر آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ جاری

معرکہ حق یومِ آزادی پر  آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ جاری

لاہور(شوبز ڈیسک)معرکہ حق یومِ آزادی پر گلوکار راحت فتح علی خان کا نیا ملی نغمہ ‘‘پاکستان ہمیشہ زندہ باد’’ ریلیز کردیا گیا۔ملی نغمہ میں ‘‘پاکستان ہمیشہ زندہ باد’’ کے عنوان سے وطن کے جذبے۔۔۔

 قربانیوں اور حب الوطنی کے عزم کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا ہے ۔نغمے میں وطن سے محبت اور شہداء کی لازوال قربانیوں کو بھرپور خراجِ عقیدت پیش کیا گیا ۔یومِ آزادی کے موقع پر آئی ایس پی آر کا جاری کردہ ملی نغمہ قربانی اور تجدیدِ عہد وفا کا پیکر ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں