ہانیہ عامر کی ہسپتال سے پوسٹ ،مداحوں کو تشویش
لاہور(شوبزڈیسک ) معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے اپنی پوسٹ میں کچھ تصاویر اور ویڈیوز اپ لوڈ کیں جس کے ساتھ کیپشن لکھا کہ کس نے نظر لگائی پریتی کو؟ پوسٹ کی دو تصاویر میں ہانیہ عامر کو ہسپتال کے بستر پر لیٹے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔۔۔
، جس کے بعد ان کی صحت سے متعلق قیاس آرائیاں شروع ہو گئیں۔یہ پوسٹ اس وقت سامنے آئی جب ہانیہ عامر نے بنگلہ دیش میں گزارے گئے لمحات پر مداحوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ایک جذباتی پیغام شیئر کیا تھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments