مہر بانو نے ڈزنی کی شہزادی جیسمین کا روپ دھار لیا

مہر بانو نے ڈزنی کی شہزادی جیسمین کا روپ دھار لیا

لاہور(شوبزڈیسک )پاکستانی اداکارہ مہر بانو نے ڈزنی کی شہزادی جیسمین کا روپ دھار کر مداحوں کو متاثر کر دیا،مہر بانو نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پر نئی ویڈیو شیئر کی ہے۔۔۔

 اوراس وائرل ویڈیو میں اداکارہ کو فیروزی رنگ کے خوبصورت لباس پہنے ڈزنی کی شہزادی جیسمین کا روپ دھار کر بھارتی گلوکار دلجیت دوسانجھ کے مشہور گانے ‘چارمر’ پر ڈانس کرتے نظر آ رہی ہیں۔ مہر بانو نے ویڈیو کی تھیم کے حساب سے اسے شوٹ بھی ایک خوبصورت کوریڈور کیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں