صبا قمر کالاہورسے اسلام آباد منتقل ہونے کااعلان

 صبا قمر کالاہورسے اسلام آباد منتقل ہونے کااعلان

لاہور(شوبزڈیسک) عالمی شہرت یافتہ اداکارہ صبا قمر نے اپنا شہر تبدیل کرنے کا ارادہ کر لیا۔ انسٹاگرام پر اداکارہ نے سٹوری شیئر کرتے ہوئے نئے شہر کا نام بھی بتا دیا۔۔۔

حال ہی میں عاصم یار نے مختلف شوبز شخصیات کے لیے عشائیے کا اہتمام کیا، جس میں اداکار عمران عباس نے بھی شرکت کی اور مختلف تصاویر انسٹا سٹوری میں شیئر کی۔صبا قمر نے عمران عباس کی انسٹا سٹوری ری شیئر کرتے ہوئے باضابطہ اعلان کیا کہ میں لاہورسے اسلام آباد منتقل ہو رہی ہوں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں