فضا علی کی عروسی لباس سے متعلق صبا فیصل کے بیان پر تنقید

فضا علی کی عروسی لباس سے متعلق  صبا فیصل کے بیان پر تنقید

لاہور (آئی این پی)اداکارہ فضا علی نے عروسی لباس سے متعلق سینئر اداکارہ صبا فیصل کے بیان پر تنقید کی ۔

صبا فیصل کیمطابق دلہن کا عروسی لباس محض کپڑا نہیں بلکہ اس کے خوابوں، خواہشات اور جذبات کی نمائندگی کرتا ہے ، اس لیے دلہن کو یہ حق حاصل ہونا چاہیے کہ اپنی مرضی سے انتخاب کرے ۔ فضا نے کہا کہ ایک پرسکون گھر وہ ہوتا ہے جہاں بہو خود کو باعزت اور مطمئن محسوس کرے ، نہ کہ صرف خاموش یا تابع دار ہو۔ساس کی رائے کی اہمیت اپنی جگہ، مگر بہو سے اس کے فیصلوں کا حق چھین لینا محبت نہیں بلکہ کنٹرول کے مترادف ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں