مشہور امریکی کامیڈی اداکار پیٹ فن کینسر کے باعث چل بسے

 مشہور امریکی کامیڈی اداکار  پیٹ فن کینسر کے باعث چل بسے

لاہور(شوبزڈیسک )مشہور امریکی کامیڈی اداکار پیٹ فن 60 برس کی عمر میں چل بسے پیٹ فن کافی عرصے سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے ۔۔۔

برطانوی اخبار دی مرر کی رپورٹ کے مطابق پیٹ فن کو 2022 میں کینسر کے خلاف جدوجہد کے بعد وقتی طور پر صحت یاب قرار دیا گیا تھا، تاہم بعد ازاں یہ مرض دوبارہ لوٹ آیا ۔ سال 2000 میں انہوں نے فرینڈز کی دو اقساط میں مونیکا (کورٹنی کاکس) کے بوائے فرینڈ ڈاکٹر راجر کا کردار نبھایا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں