گزرا سال میرے لئے مشکل رہا:کرینہ کپور
ممبئی (آئی این پی)بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خان کا کہنا ہے کہ 2025 ان کے لیے ایک مشکل سال رہا۔کرینہ کپور نے انسٹاگرام پر اپنے شوہر و اداکار سیف علی خان کے ہمراہ ایک تصویر شیئر کی۔۔۔۔
انہوں نے تصویر شیئر کرتے ہوئے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں اس مشکل وقت کا ذکر کیا جس کا ان کی فیملی نے گزشتہ سال سیف علی خان پر چاقو سے ہونے والے حملے کے بعد سامنا کیا۔اداکارہ نے لکھا کہ آج سال کا آخری دن ہے اور یہ سال ہمارے لیے ، ہمارے بچوںکیلئے اور ہمارے خاندان کیلئے ایک مشکل سال رہا ۔