اداکارہ ریحما زمان کی شادی کی تصاویر وائرل

اداکارہ ریحما زمان کی شادی کی تصاویر وائرل

لاہور(شوبز ڈیسک)اداکارہ ریحما زمان کی ہلدی اور ڈھولکی کی تقریبات کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہوگئیں۔ریحما زمان کا شمار پاکستان کی نوجوان اداکاراؤں میں ہوتا ہے ۔

گزشتہ سال دسمبر میں اداکارہ ریحما زمان کا نکاح برطانیہ میں مقیم ایک نیورو سرجن سے ہوا تھا۔اس سال اداکارہ کی شادی کی تقریب منعقد ہوئی جس میں قریبی دوستوں اور اہلِ خانہ نے شرکت کی۔ریحما نے اب اپنی شادی کی مختلف تقریبات کی جھلکیاں سوشل میڈیا پر شیئر کرنا شروع کر دی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں