لیجنڈ قوال غلام فرید صابری کی برسی منائی گئی

لیجنڈ قوال غلام فرید صابری کی برسی منائی گئی

لاہور (شوبزڈیسک )لیجنڈ قوال غلام فرید صابری کی برسی گزشتہ روز منائی گئی۔ غلام فرید صابری اور صابری برادران کی معروف قوالیوں میں۔۔۔

 میرا کوئی نہیں ہے تیرے سوا، بھردو جھولی میری یا محمد اور تاجدارِ حرم شامل ہیں جو دنیا بھر میں انتہائی پسند کی جاتی ہیں۔ غلام فرید صابری 5 اپریل 1994 کو کراچی میں انتقال کرگئے۔ ان کی برسی کے موقع پر ان کے چاہنے والوں کی طرف سے انہیں بھر پور انداز میں خراج تحسین پیش کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں