علی رضا کے میک اپ پر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید

علی رضا کے میک اپ پر  سوشل میڈیا صارفین کی تنقید

لاہور(شوبزڈیسک ) اداکار علی رضا خراب میک اپ کی وجہ سے تنقید کی زد میں آگئے ۔سوشل میڈیا پر علی رضا کے نئے ڈرامہ سیریل کے کچھ ویڈیو کلپس وائرل ہو رہے ہیں۔۔۔

 جن میں وہ زخمی حالت میں نظر آ رہے ہیں،جس پر ایک سوشل میڈیا صارف نے لکھا کہ کیا ڈرامے کا بجٹ کم تھا جو اتنا خراب میک اپ کیا ہے ۔دوسرے صارف نے لکھا کہ لال رنگ کی لپ اسٹک نہیں تھی جو گلابی رنگ کی لپ سٹک کا استعمال کیا ہے۔ایک اور صارف نے لکھا کہ ان کا خون گلابی رنگ کا ہے کیا؟

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں