بالی ووڈ میں اردو الفاظ استعمال کرنے پر مشکلات کا سامنا رہا:عمران عباس

بالی ووڈ میں اردو الفاظ استعمال کرنے پر مشکلات کا سامنا رہا:عمران عباس

کراچی(آئی این پی)اداکار عمران عباس نے بالی ووڈ میں کام کے دوران اردو زبان کے مختلف لہجوں کی وجہ سے پیش آنے والی مشکلات سے متعلق دلچسپ انکشاف کیا ہے۔

 عمران عباس نے بتایا کہ بھارت میں اردو کے تلفظ میں فرق کے باعث مجھے کئی چیلنجز کا سامنا کرنا پڑا۔ جب میں نے جانثار میں بپاشا باسو کے ساتھ کام کیا تو مجھ سے کہا گیا کہ میں کے کے بجائے کی بولوں، لیکن میں نے اپنا اصل تلفظ برقرار رکھا، جس پر بحث بھی ہوئی۔ اے دل ہے مشکل کی شوٹنگ میں بھی مجھے اسی نوعیت کے مسائل کا سامنا رہا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں