سونیا حسین نے فلم سائیکو کا سب سے زیادہ یادگار سین بتا دیا

سونیا حسین نے فلم سائیکو کا سب  سے زیادہ یادگار سین بتا دیا

لاہور(شوبز ڈیسک)حال ہی میں ایکشن سے بھرپور فلم سائیکو کا ٹریلر جاری کیا گیا ،کراچی میں منعقد ہونے والی ٹریلر لانچ کی تقریب میں اداکارہ سونیا حسین نے بتایا کہ۔۔۔

 سیٹ پر بہت سے سین مشکل تھے لیکن ایک سین سب سے زیادہ یادگار تھا۔انہوں نے بتایا کہ ’مجھے شان شاہد نے کہا کہ سونیا آپ نے بھاگتے ہوئے جا کے دروازہ کھولنا ہے ، لیکن اس سے پہلے میں دروازے تک پہنچتی میرا جی نے دروازہ کھول دیا۔اداکارہ نے مسکراتے ہوئے کہا کہ ’دروازہ میرے سر پر کافی زور سے لگا اور میں نیچے گرگئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں