دلجیت دوسانجھ کی فلم ستلج پر بھارت میں پابندی لگ گئی

دلجیت دوسانجھ کی فلم ستلج پر  بھارت میں پابندی لگ گئی

ممبئی (آئی این پی)بھارت میں مشہور اداکار اور گلوکار دلجیت دوسانجھ کی نئی فلم ستلج پر بھارت میں اچانک پابندی عائد کردی گئی ہے۔

 اور اسے اسٹریمنگ پلیٹ فارم سے بھی ہٹا دیا گیا ہے ۔ فلم ستلج کو تین جولائی کو ریلیز کیا گیا تھا اور پانچ جولائی کو اسے ہٹا دیا گیا، جس پر اب بحث شروع ہو گئی ہے ۔ سٹریمنگ پلیٹ فارم نے اس حوالے سے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں انہوں نے فلم کو ہٹانے کی کوئی واضح وجہ نہیں بتائی، بلکہ صرف اتنا کہا ہے کہ موجودہ حالات اور پیش رفت کو دیکھتے ہوئے فلم کو فی الحال بھارت میں روک دیا گیا ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں