آن لائن لیک کے بعد تھلاپتھی وجے کی آخری فلم ‘جنا نائگن’ میں تبدیلیاں

آن لائن لیک کے بعد تھلاپتھی وجے  کی آخری فلم ‘جنا نائگن’ میں تبدیلیاں

ممبئی (شوبزڈیسک )تامل سپر سٹار تھلاپتھی وجے کی آخری فلم ‘جنا نائگن’ آن لائن لیک ہونے کے بعد مبینہ طور پر کئی اہم تبدیلیوں سے گزری ہے ، جبکہ فلم میں نئے مناظر اور گانے بھی شامل کیے گئے ہیں۔

فلم کے پروڈیوسر وینکٹ کے نارائنا نے بھارتی میڈیا چینل کو دیے گئے ایک حالیہ انٹرویو میں یہ انکشاف کیا کہ فلم میں متعدد تبدیلیاں اور اضافے کیے گئے ہیں، واضح رہے کہ تاخیر میں مبتلا ‘جنا نائگن’ اب 23 جولائی 2026 کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...