پریش راول نے سشانت سنگھ کی موت پر میڈیا کوریج کو سرکس قرار دیدیا

پریش راول نے سشانت سنگھ کی موت پر میڈیا کوریج کو سرکس قرار دیدیا

ممبئی(شوبزڈیسک )بھارتی اداکار پریش راول نے سشانت سنگھ راجپوت کی موت کے بعد ہونے والی میڈیا کوریج پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس پورے معاملے کو سرکس بنتے دیکھ کر نفرت محسوس کرتے تھے۔

 ایک پوڈکاسٹ میں انہوں نے بتایا کہ کورونا لاک ڈاؤن کے دوران وہ زیادہ تر نیوز چینلز سے دور رہے ، میزبان نے سشانت سنگھ راجپوت کی موت کے بعد میڈیا کوریج کا ذکر کیا تو اداکار نے کہا کہ سشانت سنگھ کی موت پر جو میڈیا نے سرکس لگایا تھا، اس سے مجھے شدید نفرت تھی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...