کامیڈین کو کامیڈی ہی کرنی چاہئے :نسیم وکی

کامیڈین کو کامیڈی ہی  کرنی چاہئے :نسیم وکی

کراچی (این این آئی) کامیڈین نسیم وکی نے کہا کہ کامیڈین کو کامیڈی ہی کرنی چاہئے ، وہ کسی ایک کردار میں مکمل اداکار نہیں بن سکتا۔

ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے نسیم وکی نے تھیٹر، فلم اور ٹیلی وژن کی اداکاری کے درمیان فرق پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہر میڈیم کا اپنا الگ فریم ہوتا ہے جس کے مطابق اداکار کے چہرے کے تاثرات، اندازِ اداکاری اور پرفارمنس میں فرق آتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ تھیٹر میں اداکاری کیلئے آواز کا بھرپور استعمال ضروری ہے ، جبکہ ٹیلی وژن پر نسبتاً نرم، متوازن اور کنٹرول انداز میں کی جاتی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...