سلمان خان نے اپنی ویڈیو پر پریشان مداحوں کو دلچسپ جواب دیدیا
ممبئی (آئی این پی)بالی ووڈ سپر سٹار سلمان خان کی حالیہ عوامی تقریب میں شرکت کے بعد سوشل میڈیا پر ان کی صحت سے متعلق قیاس آرائیاں زور پکڑ گئی ہیں۔
تاہم اداکار نے ان افواہوں پر اپنے مخصوص انداز میں ردعمل بھی دے دیا۔ اپنی صحت سے متعلق گردش کرنے والی خبروں کے بعد سلمان خان نے انسٹاگرام پر نئی تصاویر شیئر کرتے ہوئے طنزیہ انداز میں لکھا ہے کہ آپ لوگوں کی طبیعت کیسی ہے ؟اداکار کی اس پوسٹ کو مداحوں نے ان کی صحت سے متعلق قیاس آرائیوں کا ہلکے پھلکے انداز میں دیا گیا جواب قرار دیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments