34دن میں قرض کی ادائیگی ورنہ جائیدادنیلام،راج پال یادیو کو نوٹس جاری

34دن میں قرض کی ادائیگی ورنہ  جائیدادنیلام،راج پال یادیو کو نوٹس جاری

ممبئی (شوبزڈیسک)بالی ووڈ اداکار راجپال یادیو کو اپنی پروڈکشن کمپنی کے غیر ادا شدہ قرض کی وصولی کیلئے سنٹرل بینک آف انڈیا کی جانب سے کارروائی شروع کئے جانے کے بعد نئی مالی مشکلات کا سامنا ہے ۔

بینک نے اتر پردیش میں ان کی آبائی جائیداد پر ضبطی کا نوٹس چسپاں کر دیا اور خبردار کیا ہے کہ اگر مقررہ مدت میں بقایا رقم ادا نہ کی گئی تو گروی رکھی گئی جائیدادوں کی نیلامی کی جا سکتی ہے ۔ اگر 34 دنوں کے اندر 16 کروڑ 61 لاکھ روپے ادائیگی نہ کی گئی تو بینک 9 ستمبر کو مقررہ آن لائن نیلامی کے ساتھ آگے بڑھے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...