میری شادی میں جیب کترے بھی آئے :نیتو کپور

میری شادی میں جیب  کترے بھی آئے :نیتو کپور

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکارہ نیتو کپور نے ایک انٹرویو میں اپنی شادی کی تقریب سے متعلق دلچسپ واقعات بیان کرتے ہوئے بتایا کہ تقریب میں لوگوں کا غیر معمولی ہجوم تھا۔۔

، جس کے باعث میں بے ہوش ہوگئی تھی، رشی کپور بھی گھوڑی پر سوار ہونے سے پہلے بے ہوش ہوگئے تھے ۔اداکارہ نے یہ بھی بتایا کہ شادی میں جیب کتروں نے مہمانوں کا روپ دھار کر شرکت کی تھی، جیب کتروں نے جو تحائف دئیے ، ان میں پتھر اور چپلیں بھی شامل تھیں، تقریب میں غیر معمولی رش کے باعث انہیں اصل مہمان سمجھ لیا گیا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...