پلاسٹک سرجن نے 10بھارتی فنکاروں کی کاسمیٹک سرجری کا بھانڈا پھوڑ دیا
ممبئی (شوبزڈیسک)بالی ووڈ میں خوبصورتی بڑھانے اور بڑھتی عمر کے اثرات سے بچنے کیلئے کاسمیٹک سرجریز کا رجحان بڑھ رہا ہے ۔
بھارتی ایستھیٹک پلاسٹک سرجن ڈاکٹر آکانکشا اگروال نے انکشاف کیا ہے کہ میرے پاس اکثر اوقات فنکار یہ سمجھے بغیر علاج کروانے پہنچ جاتے ہیں کہ انہیں کس طریقہ علاج کی ضرورت ہے ۔انہوں نے بتایاکہ پریانکا چوپڑا ، شلپا شیٹی ،انوشکا شرما ،شروتی ہاسن،خوشی کپور ،جھانوی کپور،ریمی سین ،راج کمار راؤ ،عرفی جاوید اورراکھی ساونت نے مختلف کاسمیٹک سرجریز کروا رکھی ہیں ،ان سے اکثریت اپنے ناک اور ہونٹوں کو خوبصورت بناناچاہتے تھے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments