کردار کو حقیقی روپ دینے کیلئے اداکارہ ہما قریشی نے سر منڈوا لیا

کردار کو حقیقی روپ دینے کیلئے  اداکارہ ہما قریشی نے سر منڈوا لیا

ممبئی(شوبز ڈیسک)بھارت کے سیاسی ڈرامے مہارانی کے سیزن 5 کا پہلا لُک جاری کر دیا گیا، جس میں مرکزی اداکارہ ہما قریشی (رانی بھارتی) کے بالکل نئے اور انوکھے انداز نے سب کی توجہ حاصل کر لی۔

اس بار ہما نے اس کردار کے لیے گنجا ہونے کا انتہائی جرات مندانہ فیصلہ کیا۔ہما قریشی نے بھارتی میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اپنے کیریئر میں اس سے پہلے کبھی ایسا روپ نہیں اپنایا تھا۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ "اس سیزن کے تقاضے کچھ ایسے تھے جو میں نے پہلے کبھی نہیں کیے تھے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...