پاکستانی گانا الفاظ میرا پسندیدہ گانا ہے :اننیا پانڈے

پاکستانی گانا الفاظ  میرا پسندیدہ  گانا ہے :اننیا پانڈے

ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ اننیا پانڈے نے پاکستانی موسیقی کے لیے اپنی پسندیدگی کا اظہار کرتے ہوئے مقبول پاکستانی گانے الفاظ کو اپنا پسندیدہ گانا قرار دے دیا۔

 پاکستانی گلوکار حمزہ ملک اور زین زوہیب کے اشتراک سے تیار کردہ اس گانے کی تعریف اننیا پانڈے نے سوشل میڈیا پر کی، جس کے بعد پاکستانی موسیقی ایک بار پھر سرحد پار توجہ حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئی۔اننیا پانڈے نے اپنی سٹوری پر ایک تصویر شیئر کی اور تصویر کے پس منظر میں پاکستانی گانا الفاظ سنائی دے رہا ہے ۔انہوں نے کیپشن میں لکھا کہ یہ میرا پسندیدہ گانا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...