موشومی چٹرجی کے شوہر سینئر فلم پروڈیوسر جیانتا مکھرجی چل بسے
ممبئی(شوبز ڈیسک)ہندی اور بنگالی فلموں کی معروف اداکارہ موشومی چٹرجی کے شوہر سینئر فلم پروڈیوسر جیانتا مکھرجی علالت کے باعث چل بسے ۔۔
، ان کی عمر 70 برس سے زائد تھی۔فیڈریشن آف ویسٹرن انڈیا سینی ایمپلائز کے صدر بی این تیواڑی نے بھارتی میڈیا کو بتایا کہ وہ گزشتہ شام کھار میں واقع اپنی رہائش گاہ پر بڑھاپے کے طبی مسائل کے باعث چل بسے ۔وہ معروف گلوکار و موسیقار ہیمنت کمار کے بیٹے تھے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments