ذہنوں کو الجھا دینے والی فلم جو آپ بار بار دیکھنے پر مجبور ہو جائیں

ذہنوں کو الجھا دینے والی فلم جو آپ  بار بار دیکھنے پر مجبور ہو جائیں

لاہور(شوبز ڈیسک)ایک اچھی فلم وہ ہوتی ہے جس کی کہانی لوگوں کے ذہن سے محو نہ ہوسکے بلکہ کئی برس بعد بھی سوالات کے جواب ڈھونڈنے پر مجبور کردے ۔

ایسی ہی ایک فلم ہے دی یوژل سسپیکٹس جو 1995 میں ریلیز ہوئی مگر 3 دہائیوں سے زائد عرصے بعد بھی اس کا جادو ماند نہیں پڑسکا۔ فلم کی کہانی کیلیفورنیا کی بندرگاہ پر ایک بحری جہاز میں ہونے والے خوفناک دھماکے اور قتل عام سے شروع ہوتی ہے جس میں صرف 2 افراد زندہ بچتے ہیں۔تفتیش کے سین کو سب سے پہلے شوٹ کیا گیا اور پھر اس کے حصوں کو فلیش بیک کے طور پر پوری فلم میں دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...