ڈراما اور فلم کے نامور مزاحیہ اداکار سلیم ناصر کی سالگرہ منائی گئی

ڈراما اور فلم کے نامور مزاحیہ اداکار سلیم ناصر کی سالگرہ منائی گئی

اسلام آباد (شوبزڈیسک )ڈراما اور فلم کے نامور مزاحیہ اداکار سلیم ناصر کی سالگرہ گزشتہ روز منائی گئی۔

 وہ 1944 میں ضلع مردان میں پیدا ہوئے اور ان کا اصل نام سید شیر خان تھا۔ سلیم ناصر نے اپنی فنی زندگی کا آغاز پاکستان ٹیلی وژن کے لاہور مرکز کے ایک ڈرامے لیمپ پوسٹ سے کیا تھا۔ اس کے بعد انہوں نے تقریباً 400 انفرادی ڈراموں اور 27 سیریلز میں کام کیا۔ سلیم ناصر 19 اکتوبر 1989 کو انتقال کر گئے اور ڈیفنس سوسائٹی کے قبرستان میں آسود خاک ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...