عینا آصف اور اذان سمیع کی آن سکرین جوڑی پر ناظرین ناخوش

عینا آصف اور اذان سمیع کی آن  سکرین جوڑی پر ناظرین ناخوش

لاہور(شوبز ڈیسک)اداکارہ عینا آصف اور اداکار اذان سمیع خان کے نئے ڈرامے کا پہلا ٹیزر جاری ہوتے ہی دونوں کی جوڑی سوشل میڈیا پر بحث کا موضوع بن گئی۔

 ڈرامے میں عینا آصف اور اذان سمیع خان ایک دوسرے کے مقابل رومانوی کرداروں میں نظر آئیں گے تاہم دونوں کے درمیان عمر کے فرق پر ناظرین اعتراض کر رہے ہیں۔سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ عینا آصف اپنے ساتھی اداکار کے مقابلے میں بہت کم عمر دکھائی دیتی ہیں، دونوں کو رومانوی جوڑی کے طور پر پیش کرنا مناسب نہیں،انہوں نے عیناآصف کو سکرپٹ کے انتخاب میں محتاط رہنے کا مشورہ دیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...