اعلیٰ تعلیم کیلئے 20 ماہ میں909پاکستانی طالب علم بیرون ملک بھجوائے گئے
وفاقی وزارت تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت کی ایک رپورٹ کے مطابق جون 2013سے لے کر اب تک 909پاکستانی طالب علم سکالر
اسلام آباد (آئی این پی) شپس پر غیر ملکی یونیورسٹیوں میں بھجوائے گئے ہیں جن میں امریکہ میں 233، برطانیہ میں 152، جرمنی میں 107،ساؤتھ کوریا میں 85،ترکی میں 58، آسٹریلیا میں 32،آسٹریا میں 34،چائنہ میں 34، کینیڈا میں 27 سمیت اٹلی، جاپان، ہالینڈ، ناروے ،سنگاپور ، سپین، تھائی لینڈ، سویڈن، برازیل و دیگر غیر ملکی یونیورسٹیوں میں ان طالبعلموں کو سکالرشپس پر بھجوایا گیا ہے ۔ طالبعلم