نواز شریف اور مریم کو قیدی نمبر الاٹ

 نواز شریف اور مریم کو قیدی نمبر الاٹ

سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کو اڈیالہ جیل میں قیدی نمبر الاٹ کردیا گیا

راولپنڈی( دنیا نیوز) سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کو اڈیالہ جیل میں قیدی نمبر الاٹ کردیا گیا۔جیل انتظامیہ نے دونوں مجرمان کو قیدی نمبر جاری کردیئے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم کو قیدی نمبر 1421 اور مریم نواز کو قیدی نمبر 1422 الاٹ ہوا ہے لیکن دونوں کو تاحال مشقت نہیں سونپی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں