میجر جنرل آصف غفورسمیتفوجیافسروں اور جوانوں کیلئے اعزازات
156کو کمانڈیشن کارڈ دیا گیا،ڈی جی آئی ایس پی آر کو ہلال امتیاز ملٹری سے نوازا گیا، صدر نے افسروں ، جوانوں کو اعزاز عطا کیے
59کو تمغہ بسالت ،34کو امتیازی اسناد ،17کو ہلال امتیاز ملٹری ،77کو ستارہ امتیاز ملٹری ،106کو تمغہ امتیاز ملٹری سے نوازا گیا اسلام آباد(خصوصی نیوز رپورٹر)صدر مملکت ممنون حسین نے بری ،بحری اور پاک فضائیہ کے افسروں اور جوانوں کو فوجی اعزازات عطاء کر دیئے ہیں ۔ 2 کوستارہ بسالت ،59کوتمغہ بسالت، 34کو امتیازی اسناد ، 156کو کمانڈیشن کارڈ، 17کو ہلال امتیاز (ملٹری) ،77کو ستارہ امتیاز (ملٹری) 106کو تمغہ امتیاز (ملٹری)دیئے گئے ۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصٖف غفور کو ہلال امتیاز ملٹری سے نوازا گیا ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق کرنل سہیل عابد(شہید ) اور صوبیدار شوکت خان شہید کو ستارہ بسالت عطا کیا گیا۔کرنل عبدالعزیز خالد ، کرنل امجد محمود ، لیفٹیننٹ کرنل نعیم اسلم ، میجر نسیم شاہ ،میجر عبدالقیوم ، میجر منصور علی خان ،کیپٹن علی رضا ، لیفٹیننٹ محمد راشد الیاس ، نائب صوبیدار محمد جمیل ، نائب صوبیداراظہر علی (شہید) ،نائب صوبیدارعاقل محمود (شہید)، نائب صوبیدارہارون شاہ (شہید )،نائب صوبیدارفیصل محمود (شہید)،حوالدار منیر خان(شہید)،حوالدار ذاکر علی (شہید)، حوالدار مختیار محمد (شہید)،حوالدار مصب اللہ ، حوالدار ظفر اقبال (شہید)، حوالدار مطلوب حسین (شہید)،حوالدار محمد رازق خان (شہید)،حوالدار ممتاز حسین (شہید)،حوالدار عرفان علی (شہید)،نائیک گل امین خان ،نائیک محمد عرفان(شہید)،نائیک طارق محمود (شہید)،نائیک رشید احمد (شہید)،نائیک شاہد نسیم ،نائیک محمد حمید ،نائیک محمد نعیم ،نائیک اسد ظہور ،لانس نائیک شیر اللہ (شہید )،لانس نائیک محمد شاہد (شہید)،لانس نائیک ارشاد حسین (شہید)،لانس نائیک مسعود خان (شہید)،لانس نائیک فرمان اللہ (شہید)،سپاہی حنیف اللہ خان (شہید)،سپاہی محمد نعیم ،سپاہی اختر عباس (شہید)،سپاہی نجیب اللہ (شہید)،سپاہی اللہ ڈنو (شہید)،سپاہی فہد خان (شہید)،سپاہی عادل عمران (شہید)، سپاہی حق نواز خان (شہید) سپاہی محمد حنیف (شہید)سپاہی محمد رضوان شاہ (شہید)سپاہی محمد سلیم (شہید) سپاہی ساجد حسین شہید ،سپاہی شہباز قیصر (شہید)،سپاہی گلزار احمد (شہید)، سپاہی عمران احمد (شہید)،سپاہی مسعود خان (شہید)،سپاہی محمد الیاس (شہید)،سپاہی شہزاد عمران (شہید)، سپاہی وارث حسین شاہ (شہید) اورہاشم خان شہید کو تمغہ بسالت سے نوازا گیا۔کرنل عاصم خان مہمند ، لیفٹیننٹ کرنل سید فرخ حبیب، لیفٹننٹ کرنل خالد محمود،لیفٹیننٹ کرنل احسن جاوید ،لیفٹیننٹ کرنل فائق ایوب ،میجر عمار بن ہمایوں ، میجر علی احسن ،میجر شاہد اقبال ،میجر محمد بلال دائود ، میجر اظہر نسیم ،میجر وسیم احمد،کیپٹن وسیم اللہ خان، لیفٹیننٹ سبطین حیدر ،حوالدار غلام یاسین ، حوالدار ولایت خان ،حوالدار غلام محمد ،نائیک احمد جان ،نائیک محمد اسحاق ،نائیک اسلام الدین ، لانس نائیک امان اللہ خان ،لانس نائیک معشوق حسین ،لانس نائیک بہادر شاہ ، سپاہی درویش خان ،سپاہی پرویز خان ،سپاہی ذیشان احمد ،سپاہی عبدالوحید ،سپاہی محمد حسین ، سپاہی شاہد ندیم ،سپاہی خلیل اللہ ،سپاہی مختیار علی ،سپاہی محمد حسنین ،سپاہی محمد سفیان ،سپاہی عابد خان اورانجینئر خرم حبیب کو امتیازی اسناد سے نوازاگیا۔بریگیڈیئر محمدارشاد ،بریگیڈیئرارشد توفیق ،بریگیڈیئر غلام حسین ،کرنل رضوان افضل ، کرنل عبداللہ جان ،کرنل مسعود اکبر ،کرنل محمد طیب علی ،کرنل سعدالعابد ،لیفٹیننٹ کرنل محمد عارف،لیفٹیننٹ کرنل عابد علی چوہدری ،لیفٹیننٹ کرنل عاصم قریشی ، لیفٹیننٹ کرنل عادل عرفات ، لیفٹیننٹ کرنل محمد ناصر،لیفٹیننٹ کرنل قیصر خان،لیفٹیننٹ کرنل اعجاز احمد ،لیفٹیننٹ کرنل یاسر کیانی ،لیفٹیننٹ کرنل جاوید اقبال ، لیفٹیننٹ کرنل راجہ عبدالرحمان ،لیفٹیننٹ کرنل عتیق الرحمان نیازی ، لیفٹیننٹ کرنل صابر رحمان ، لیفٹیننٹ کرنل ساجدرفیق ، لیفٹیننٹ کرنل محمد آصف ،لیفٹیننٹ کرنل امجد علی خان ،لیفٹیننٹ کرنل تصور فاروق ،لیفٹیننٹ کرنل عاصم عزیز کیانی،لیفٹیننٹ کرنل فہد مرتضٰی رحمت ، میجر محمد علی ،میجر محمد عمران عارف ، میجر خالد سعید ،میجر نادر جمشید ، میجر جواد جمیل ، میجر شوکت اللہ ، میجر محمد نجم الثاقب ،میجر اکرام اللہ خان ،میجر آفتاب احمد ،میجر سید جمال حسین ، میجر کامران ناصر ،میجر اسداللہ خان ،میجر ہارون ریاض ، میجر احمد زیب ،میجر عبداللہ جان ، میجر محمد شہزاد اعظم ،میجر ارشد اختر حیات ،میجر بسالت احمد فاروقی ،میجر عاطف سعید ، میجر جاوید سرفراز ،میجر شریف الدین ، میجر طارق احمد ،میجر تگریال ، میجر عبداللہ اختر ،میجر عرفان محمود ،میجر وحید الرحمان ، میجر عالم زیب خاں ،میجر انور اکمل برکی ، کیپٹن محمد عارف ،کیپٹن صدیقی اکبر ، کیپٹن زین العابدین ، کیپٹن محمد عثمان افضل ، کیپٹن اعجاز علی ،کیپٹن اسامہ اقبال خان ،کیپٹن ظفر احمد خان ،کیپٹن حسن خالد ،کیپٹن اذلان شاہ ، کیپٹن ولید خان ، ولید خالد ، عمر سلیم ،کیپٹن طاہر علی اعوان ،کیپٹن اعجاز سرور ،کیپٹن اسد ،کیپٹن چوہدری راحیل رانجھا ، ڈی ایس آر تنویر خان ،ڈی ایس آر بابر امین ، ڈی ایس آر ظفر اللہ ، ڈی ایس آر محمد شفیق ، اعجاز احمد ، شہباز حسین ،انسپکٹر عبدالرئوف،انسپکٹر خادم شہباز حسین ،انسپکٹر انور عزیز ، انسپکٹر محمد علی ترین ، انسپکٹر رحمت اللہ جان ،سب انسپکٹر تیمور خان ، سب انسپکٹر عمران احمد ،نائب صوبیدار محمد اسلم ،نائب صوبیدار محمد صادق ، نائب صوبیدار محمد الیاس ،نائب صوبیدار محمد اصغر ،نائب صوبیدار طارق عزیز ، نائب صوبیدار نوید اصغر ،نائب صوبیدار غلام مرتضٰی ،نائب صوبیدارمحمد عابد ،نائب صوبیدار ممتاز علی ،حوالدار محمد پرویز ،حوالدار سیف اللہ ،حوالدار ارشد محمود ،حوالدار سید زوار حیدر، حوالدار عابد حسین ،حوالدار مطلوب حسین ،حوالدار شاہ فیصل ،حوالدار عبید اللہ ، حوالدار محمد نواز ،حوالدار محمداکرم ،حوالدار شیر گل ،حوالدار جاوید اقبال ،حوالدار زاہد فاروق ،حوالدار یاسر نذیر ،حوالدار تصور حسین(شہید ) ، نائیک دلبر خان ، عبدالشہیر شاہ ، شرافت علی (شہید) ، محمد عنصر ، مطیع اللہ خان ،نائیک گل افسر ، نائیک محمد عثمان ، عبدالغفار ، ظہیر عباس ،نائیک حنیف خان ،نائیک امجد خان ،نائیک غلام حسین ،سپاہی محمد نوید انور ،سپاہی محمد عدنان سلیم ،سپاہی محمد بشیر ،سپاہی محمد عرفان ،سپاہی شفیع اللہ خان، سپاہی توصیف فرحان ،سپاہی محمد احسان ،سپاہی علی احمد ،سپاہی حسین احمد ،سپاہی عثمان شاہ ، سپاہی محمد بوٹا ،سپاہی عبدالرب قریشی ، سپاہی اسد خان ،سپاہی نور ایاز (شہید) ،سپاہی محمد شہزاد اعظم ، سپاہی شوکت علی ،سپاہی نور اللہ (شہید ) ،سپاہی مومن خان ،سپاہی محمد ندیم ،سپاہی نوفل سلطان ،سپاہی امتیاز علی ،سپاہی محمد اسلم ،سپاہی محمد عارف ،سپاہی اکبر شہزاد ،سپاہی ارشد علی ،سپاہی محمد ذوالقرنین ،سپاہی عتیق الرحمان ، سپاہی زاہد اسحاق ،سپاہی شجاعت حسین ، سپاہی غضنفر عباس ،سپاہی محمد جمیل کیانی ،فتح اللہ (شہید ) اور امین جان کو آرمی چیف کمانڈیشن کارڈز عطا کیے گئے ۔بریگیڈیئر سلیم حسین شہزاد ،بریگیڈیئر محمد رمضان ،بریگیڈیئر اللہ نواز ،بریگیڈیئر محمد امجد تنویر ،بریگیڈیئر ندیم رضا ،بریگیڈیئر شرجیل آغا ،بریگیڈیئر خواجہ اسد احمد ،بریگیڈیئر محمد امین چوہدری ،بریگیڈیئر ضیا الدین احمد خان ، بریگیڈیئر محمد فیاض مغل ،بریگیڈیئر احمد سلیمان ،بریگیڈیئر عاصم اکرم صدیقی ،بریگیڈیئر طفیل محمد خان ،بریگیڈیئر کامران حیات خان ، بریگیڈیئر محمد شفیق الرحمان ،بریگیڈیئر جاوید اقبال،بریگیڈیئر محمد مشتاق ،بریگیڈیئر محمد بلال ،بریگیڈیئر سید حسن رضا ،بریگیڈیئر محمد کامران اسلم، بریگیڈیئر حسن ریاض سید ،بریگیڈیئر ریاض الحسین ، بریگیڈیئر چوہدری سلیم شیر جنگ، بریگیڈیئر خالد محمود ،بریگیڈیئر عیدگارفیلکس ،بریگیڈیئر محمد ضیا الاسلام ، بریگیڈیئر مشتاق حسین ،بریگیڈیئر حامد محمود ،بریگیڈیئر گل محمد ثاقب ،بریگیڈیئرمحمد عارف ، بریگیڈیئر ایاز مسعود خان ،بریگیڈیئر طاہر علی ملک ،بریگیڈیئر اعجاز الرحمان تنویر ، بریگیڈیئر سکندر اعظم ،بریگیڈیئر سہیل ناصر خان ،بریگیڈیئر محمد ندیم اسلم ،بریگیڈیئر شاہد عثمان ،بریگیڈیئر محمد احمد ڈوگر ،بریگیڈیئر محمد سلیمان ،بریگیڈیئر شہباز احمد ،بریگیڈیئر عبدالرحمان ،بریگیڈیئر طاہر اسلم ،بریگیڈیئر عامر ہاشمی ،بریگیڈیئر وسیم احمد ، بریگیڈیئر شعیب کیانی ،بریگیڈیئر محمد اختر ،بریگیڈیئر مقبول احمد ،بریگیڈیئر محمد اختر ، بریگیڈیئر راجہ مشتاق حسین ،بریگیڈیئر عدنان قادر ،بریگیڈیئر الطاف حسین ، بریگیڈیئر شعیب نیئر ہاشمی ، بریگیڈیئر محمد عرفان ظفر حیدر ، بریگیڈیئر شگفتہ یاسمین ،کرنل اعجاز خان،کرنل محمد جواد خان ،کرنل ثاقب حمید ،کرنل ملک احمد یار خان ،کرنل عمران الٰہی ، کرنل عمران احمد بھٹی ، کرنل جمشید سلطان ،کرنل حسنین احمد بلوچ ،کرنل عبدالعزیز خالد، کرنل مظہر ملک ،کرنل عبدالغفار ،کرنل شفیق مشتاق ،کرنل ساجد احسن ، کرنل رضوان احمد ،کرنل محمد احمر اقبال خان ،کرنل ملک عاطف محسن ،کرنل محمد یوسف ،کرنل حامد عامر ، کرنل محمد آصف عزیز ،کرنل سعید زمان ،کرنل محمد وقار اسلم اورکرنل نسرین تبسم کو ستارہ امتیاز (ملٹری) سے نوازا گیا ۔لیفٹیننٹ کرنل جنید سرفراز ، لیفٹیننٹ کرنل عثمان غنی ،لیفٹیننٹ کرنل جرار اصغر ،لیفٹیننٹ کرنل ندیم احمد خان ،لیفٹیننٹ کرنل وسیم قادر، لیفٹیننٹ کرنل ملک سعادت اقبال ،لیفٹیننٹ کرنل محمد بلال حفیظ ، لیفٹیننٹ کرنل افتخار علی خان ،لیفٹیننٹ کرنل رضوان میر ، لیفٹیننٹ کرنل منیر احمد ،لیفٹیننٹ کرنل عالیجا یوسف ، لیفٹیننٹ کرنل خالد محمود احمد ،لیفٹیننٹ کرنل محمد عاصم عدیل ،لیفٹیننٹ کرنل عاطف جمشید ، لیفٹیننٹ کرنل لیاقت علی ،لیفٹیننٹ کرنل بابر جمال ،لیفٹیننٹ کرنل اشفاق حسین ،لیفٹیننٹ کرنل عاطف انور ڈار ،لیفٹیننٹ کرنل ظفر اقبال خان ،لیفٹیننٹ کرنل محمد ندیم خان ، لیفٹیننٹ کرنل کرامت اللہ ،لیفٹیننٹ کرنل سید حسین عباس زیدی ،لیفٹیننٹ کرنل محمد فرحان حبیب ،لیفٹیننٹ کرنل قمر عباس بخاری ،لیفٹیننٹ کرنل محمد ذوہیب ایوب ،لیفٹیننٹ کرنل کوثرامیر ،لیفٹیننٹ کرنل کنور شاریم بن فخر ،کرنل سید اسد علی نقوی ،کرنل خضر شوکت علی ، کرنل فرخ ضیاء ،کرنل نذیر سلیمان ،کرنل خالد عزیز ،کرنل محمد عمیر بلوچ ،کرنل سید رضوان احمد محمود ترمذی ، کرنل نوید خان ، کرنل حافظ انعام اللہ ،کرنل محمد امیر وسیم ،لیفٹیننٹ کرنل آفتاب حسین ،لیفٹیننٹ کرنل محمد سعد ، لیفٹیننٹ کرنل صدیق اللہ خان ، لیفٹیننٹ کرنل مقصود انور ،لیفٹیننٹ کرنل محمد ناصر بھٹی ، لیفٹیننٹ کرنل عمران افضل ،لیفٹیننٹ کرنل محمد انور ،لیفٹیننٹ کرنل جمال الدین،لیفٹیننٹ کرنل شبیر الدین ،لیفٹیننٹ کرنل چوہدری محمد جمیل ،لیفٹیننٹ کرنل محد عمر ، لیفٹیننٹ کرنل عارف شفیق ، لیفٹیننٹ کرنل رائے زاہد خضر، لیفٹیننٹ کرنل محمد مبشر محمود چوہدری ،لیفٹیننٹ کرنل کاشف نواب ،لیفٹیننٹ کرنل السماعیل بن اسحاق ،لیفٹیننٹ کرنل عثمان تاج شامی ، لیفٹیننٹ کرنل اشفاق احمد اعوان ،لیفٹیننٹ کرنل بلال اشرف ،لیفٹیننٹ کرنل حامد حسین ،لیفٹیننٹ کرنل ضیاء الرحمان ،لیفٹیننٹ کرنل فیاض عارف ،لیفٹیننٹ کرنل محمد حبیب خان ،لیفٹیننٹ کرنل وقار احمد ،لیفٹیننٹ کرنل محمد خالد ،لیفٹیننٹ کرنل زاہد حسین ،لیفٹیننٹ کرنل عمار عثمان، لیفٹیننٹ کرنل عبدالرئوف ،لیفٹیننٹ کرنل شاہ جاویدسلیم ،لیفٹیننٹ کرنل لیاقت علی ،لیفٹیننٹ کرنل شوکت علی ،لیفٹیننٹ کرنل اطہر عباس شاہ گیلانی ، لیفٹیننٹ کرنل خورشید انور ،لیفٹیننٹ کرنل سید زاہد حسین شاہ ،لیفٹیننٹ کرنل سعدیہ عامر ،لیفٹیننٹ کرنل تنویر ملک ،لیفٹیننٹ کرنل شاہد نسرین ،میجر آصف عزیز ،میجر سیف اللہ رندھاوا ، میجر مرزا قدوس ،میجر محمد جمیل ،میجر توصیف اشرف چوہدری ،میجر تنویر احمد سپرا ، میجر افتخار احمد عابد،میجر ضیاء الرحمان ،میجر شرجیل افتخار احمد ،میجر احمد علی ،میجر وحیدالدین ،میجر راشد احمد طاہر ،میجر طارق رفیق ،میجر محمد عتیق الرحمان ،میجر سید محسن شاہین ،میجر احمد نواز اختر ،میجر نسیم رضا ،میجرخرم مسعود ،میجر منصور علی،میجرمحمد جاوید اقبال ،میجر تنویر حسین ،میجر مقبول احمد خان ،میجر شعیب ارشد بٹ ،میجر محمد موسی خان ،میجر ذوالفقار ،میجر البشیر ،میر رضوان معین ، میجر نوید صدیق ملک ،میجر احمد وقاص ،میجر زبیر انور خان ،میجر شمع نیاز کو تمغہ امتیاز (ملٹری) عطاء کیا گیا۔