الحمد اللہ وزیراعظم عمران خان، شکریہ پاکستان:خاتون اول بشریٰ بی بی

الحمد اللہ وزیراعظم عمران خان، شکریہ  پاکستان:خاتون اول بشریٰ بی بی

خاتون اول بشریٰ بی بی نے اپنے شوہر کے وزیراعظم منتخب ہونے پرٹوئٹر پر مختصر پیغام میں کہا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)خاتون اول بشریٰ بی بی نے اپنے شوہر کے وزیراعظم منتخب ہونے پرٹوئٹر پر مختصر پیغام میں کہا عمران خان کے وزیراعظم بننے پر اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں انہوں نے لکھا ’’الحمد اللہ وزیراعظم عمران خان، شکریہ پاکستان‘‘

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں