نوازشریف کیخلاف جے آئی ٹی کے سر بر اہ واجد ضیا آئی جی ریلوے پو لیس تعینات
وفاقی حکومت نے ایڈیشنل ڈائریکٹرجنرل ایف آئی اے اور سابق سربراہ جے آئی ٹی پانامالیکس واجد ضیا کوآئی جی ریلوے پولیس تعینا ت کردیا
اسلام آبا د(نیوز رپورٹر) وفاقی حکومت نے ایڈیشنل ڈائریکٹرجنرل ایف آئی اے اور سابق سربراہ جے آئی ٹی پانامالیکس واجد ضیا کوآئی جی ریلوے پولیس تعینا ت کردیا ۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن احکامات کے مطابق پاکستان پولیس سروس گریڈ 21کے افسر واجد ضیا کوآئی جی پاکستان ریلوے پولیس تعینات اور سابق آئی جی ریلوے اور پاکستان پولیس سروس گریڈ 21 کے افسر مجیب الرحمن خان کوفوری طورپر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت دی گئی ہے ۔