برٹش ایئرویز کی 11سال بعد پاکستان کیلئے پروازیں، شیڈول جاری
پہلی پرواز 3جون کو صبح ساڑھے نو بجے اسلام آباد ایئرپورٹ پر لینڈ کرے گی
لاہور(نیوز رپورٹر)برٹش ایئرویز نے 11 سال بعد پاکستان کے لیے پروازیں شروع کر دیں ۔سول ایوی ایشن اتھارٹی نے برٹش ایئرویز کا فلائٹ شیڈول جاری کردیا۔پہلی پرواز 3 جون کو صبح ساڑھے 9بجے اسلام آباد ایئرپورٹ پر لینڈ کرے گی۔ سول ایوی ایشن کی جانب سے طیارے کو واٹر سلیوٹ پیش کیا جائے گا۔ ایئرویز اسلام آباد اور لندن کے درمیان ہفتے میں تین پروازیں آپریٹ کرے گی۔ برٹش ائیرویز