یواے ای کا کراچی میں ایشیا کا سب سے بڑا ویزا سنٹر کھولنے کا اعلان

یواے ای کا کراچی میں ایشیا کا سب  سے بڑا ویزا سنٹر کھولنے کا اعلان

متحدہ عرب امارات(یو اے ای)نے کراچی میں ایشیا کا سب سے بڑا ویزاسنٹر کھولنے کا منصوبہ بنا لیا۔

کراچی(صباح نیوز) پاکستان میں تعینات یو اے ای کے سفیر حماد عبید ال زابی نے کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں ویزا فراہم کرنے کی سہولت کا آغاز رواں سال ستمبر میں شروع ہو جائے گا جبکہ اسی طرز کا سنٹر اسلام آباد میں بھی بنایا جائے گا۔ا نہوں نے کہا کہ ویزا سنٹر میں میڈیکل انشورنس، چیک اپ اور کنٹریکٹ کی سہولیات دستیاب ہوں گی، یہ ایشیا کا سب سے بڑا ویز سنٹر ہو گا۔ ویزا سنٹر

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں