عثمان بزدار تبدیل نہیں ہونگے وزیر اعظم نے وزراکو آگاہ کر دیا
وزیر اعلیٰ عثمان بزدار تبدیل نہیں ہونگے ،وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی وزرا اور اتحادیوں کی شکایات کو نظر انداز کردیا۔
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعلیٰ عثمان بزدار تبدیل نہیں ہونگے ،وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی وزرا اور اتحادیوں کی شکایات کو نظر انداز کردیا۔ذرائع کے مطابق شکایات لگانیوالوں میں فواد چودھری،شفقت محمود،طارق بشیر چیمہ اور دیگر شامل ہیں۔وزیر اعظم نے عثمان بزدار کی تبدیلی سے صاف صاف جواب دیدیا ہے ۔