مسائل حل نہ ہونے پر نذیر چوہان بلائنڈ پرسن کمیٹی سے مستعفی

مسائل حل نہ ہونے پر نذیر چوہان  بلائنڈ پرسن کمیٹی سے مستعفی

ایم پی اے و پارلیمانی سیکرٹری پنجاب نذیر احمد چوہان نے نابینا افرادکے مسائل حل نہ ہونے پر بلائنڈ پرسن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

لاہور (سپیشل رپورٹر)ایم پی اے و پارلیمانی سیکرٹری پنجاب نذیر احمد چوہان نے نابینا افرادکے مسائل حل نہ ہونے پر بلائنڈ پرسن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں