سیکرٹری بلوچستان اسمبلی نے استعفیٰ دیدیا
سیکرٹری بلوچستان اسمبلی صفدر حسین نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا
کوئٹہ(صباح نیوز) سیکرٹری اسمبلی نے استعفیٰ کی کاپی سپیکر بلوچستان اسمبلی کو بھجوادی۔ انہوں نے استعفیٰ میں ناگزیر وجوہات کا ذکر کیا ہے ۔انہوں نے یکم اپریل سے استعفیٰ ایک ماہ کے نوٹس پر دیا ہے ۔