پاکستان میں کورونا سے اموات کی شرح90ممالک سے انتہائی کم

 پاکستان میں کورونا سے اموات کی شرح90ممالک سے انتہائی کم

پاکستان میں کورونا سے اموات کی شرح دیگر 90ممالک کے مقابلے میں انتہائی کم ہے

کراچی(این این آئی)کورونا ورلڈ ومیٹر نے اعداد و شمار جاری کردئیے ،عالمی رپورٹ کے مطابق دنیا کی پانچویں بڑی آبادی والے ملک پاکستان میں دس لاکھ میں سے 12 افراد روزانہ کی بنیاد پر کورونا وائرس کے باعث موت کے منہ میں جارہے ہیں۔امریکا، برطانیہ اور دیگر ترقی یافتہ ممالک میں کورونا سے اموات کی شرح کہیں زیادہ ہے ، امریکا میں یہ شرح دس لاکھ میں 357افراد،برازیل میں 208،روس میں 49، برطانیہ میں 615،سپین میں 580،اٹلی میں568افراد ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں