کورونا علاج :ریمڈس ویرانجکشن کی قیمت 10ہزار8سو 73روپے مقرر

کورونا علاج :ریمڈس ویرانجکشن کی  قیمت 10ہزار8سو 73روپے مقرر

ڈرگ پرائس کمیٹی نے کورونا کے علاج میں استعمال ہونے والے ریمڈس ویرانجکشن کی قیمت کے احکامات جاری کردیئے

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

اسلام آباد ( نیو زرپورٹر)ڈرگ پرائس پالیسی کے جاری کردہ احکامات کے مطابق 100 ایم ایل ریمڈس ویر دونوں اقسام کے محلول اور پائوڈر کی قیمت 10873 روپے مقرر کی گئی ہے ۔ انجکشن پاکستان میں تیاری یا درآمد کی صورت میں مذکورہ قیمت پر فروخت کیا جائے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں