پی آئی اے :اندرون ملک کرایوں میں کمی

پی آئی اے :اندرون  ملک کرایوں میں کمی

پی آئی اے نے اندرون ملک زبردست رعایتی کرایہ نامہ متعارف کر ادیاجس کے تحت اندرون ملک کرایوں میں مزید کمی کر دی گئی

لاہور(نیوز رپورٹر)کراچی، اسلام آباد اور لاہور کے مابین بغیر بیگیج کرایہ 9،572 روپے کر دیا گیا۔مسافروں کو 7کلو دستی سامان لے جانے کی اجازت ہو گی۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق اندرون ملک کرایے فوری طور پر نافذ العمل ہوں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں