مبینہ متنازعہ بیان اشرف آصف جلالی گرفتار

مبینہ متنازعہ بیان اشرف آصف جلالی گرفتار

چیئرمین تحریک لبیک یارسول اللہ ڈاکٹر اشرف آصف جلالی کو پولیس نے گرفتار کر لیا

لاہور(سیاسی نمائندہ)مبینہ متنازعہ بیان پر اشرف آصف جلالی کو مرکز صراط مستقیم تاج باغ میں نماز عشا کی ادائیگی کے بعد گرفتار کیا گیا ، انہیں سی آئی اے تھانہ ماڈل ٹاؤن پہنچا دیا گیا، ترجمان جمیل بیگ کے مطابق سمن آباد پولیس کے درجن بھر پولیس اہلکاروں نے پہلے ڈاکٹر آصف جلالی کی امامت میں نماز ادا کی پھر مزید نفری کے پہنچنے پر انہیں گرفتار کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں