یکم جنوری سے پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کا امکان، سمری ارسال
یکم جنوری سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے
اسلام آباد(آئی این پی) ٹی وی کے مطابق یکم جنوری سے پٹرول 2روپے 76 پیسے فی لٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت 3روپے 12پیسے فی لٹر تک بڑھ سکتی ہے ،اوگرا نے یکم جنوری سے 15روز کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کی سمری پٹرولیم ڈویژن کو ارسال کر دی۔