پاکستان کی سعودی عرب میں حوثی عسکریت پسندوں کے حملے کی مذمت

 پاکستان کی سعودی عرب میں حوثی عسکریت پسندوں کے حملے کی مذمت

پاکستان نے سعودی عرب میں جازان کے علاقے میں حوثی عسکریت پسندوں کی جا نب سے دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی ہے

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

اسلام آباد(اے پی پی)جس کے نتیجے میں تین شہری زخمی ہوئے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ ان حملوں نے سعودی عرب کے ساتھ خطے کے امن اور سلامتی کو بھی خطرے سے دو چار کر دیا ہے ، پاکستان نے ایسے حملوں کو فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں