ثمن رائے ڈی جی محکمہ تعلقات عامہ پنجاب تعینات

 ثمن رائے ڈی جی محکمہ تعلقات  عامہ پنجاب تعینات

حکومت پنجاب نے ثمن رائے کو ڈی جی محکمہ تعلقات عامہ پنجاب تعینات کردیا

لاہور( سیاسی رپورٹرسے ) ایگزیکٹو ڈائریکٹر لاہور آرٹس کونسل ثمن رائے کو ڈی جی پی آر کی ذمہ داریاں دینے کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیاہے جبکہ ڈاکٹر اسلم ڈوگر کو ایگزیکٹو ڈائریکٹرلاہورآرٹس کونسل تعینات کردیا گیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں