ہار جیت جمہوری عمل کا حصہ

ہار جیت جمہوری عمل کا حصہ

پیپلزپارٹی پارلیمنٹیر ینز کے سیکرٹری جنرل سینیٹر فرحت اللہ بابر نے سید یوسف رضا گیلانی ودیگر سینیٹرز کو منتخب ہونے پر مبارکباد

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) پیپلزپارٹی پارلیمنٹیر ینز کے سیکرٹری جنرل سینیٹر فرحت اللہ بابر نے سید یوسف رضا گیلانی ودیگر سینیٹرز کو منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ہمیں انتخا بات، پارلیمنٹ ، عدالتوں اور عوام کے سامنے ہر جمہوری عمل میں حصہ لینا چاہیے ، میں خیبرپختونخوا سے سینیٹ کا انتخاب ہار گیا ہوں، ہار جیت ہر جمہوری عمل کا حصہ ہوتی ہے اور مجھے کسی سے کوئی شکایت نہیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں